![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
جمعرات 18 اپریل 2024 22:31
![یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_ca8a6_1677866656.jpg._2)
(جاری ہے)
وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ تقریباً 3 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی،یوٹیلیٹی اسٹورز پربی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی کی قیمت 109روپے ،آٹے کا10 کلوکا تھیلا 648 روپے اورگھی کی فی کلو قیمت 393 روپے مقرر کی گئی ہے۔
پیکیج کے تحت بی آئی ایس پی صارفین کو دالوں اورچاول پرفی کلو 25 روپے سبسڈی ملے گی، یوٹیلیٹی اسٹورز پروزیراعظم پیکج جون 2024 تک جاری رکھنے کا منصوبہ ہے، آئندہ مالی سال کیلئے وزیراعظم پیکج جاری رکھنے سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی
-
چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے گلگت خنجراب موٹروے گیم چینجزثابت ہوگا ،عبدالعلیم خان
-
بلوچستان کے نوجوانوں سے دنیا کے منفی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے، رانا مشہود خان
-
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.