ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
جمعرات 18 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
ایف بی آر کی جانب سے جمعرات کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر، ممبر کسٹمز آپریشنز، ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن کسٹمز اور پاکستان کسٹمز سروس کے تمام افسران نے شہداء کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ایف بی آر نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ شہید ہونے والوں میں انٹیلیجنس آفیسر اسلم خان، حوالدار عنایت اللہ، حوالدار اکبر زمان، سپاہی افتخار عالم اور سپاہی شہاب علی شامل ہیں۔ ایف بی آر کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ شہداء کی ملک کے لئے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پاکستان کسٹمز ملک و قوم کی خدمت کے لئے پر عزم ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.