پتوکی ملتان روڈ پرکنٹینر اور کار میں تصادم کار ڈرائیور شدید زخمی ہسپتال منتقل

جمعہ 19 اپریل 2024 13:16

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) پتوکی ملتان روڈ پرکنٹینر اور کار میں تصادم کار ڈرائیور شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ حبیب آباد میں ملتان روڈ پرکنٹینر اور کار میں تصادم ہوا حادثہ میں کار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی لایا گیا حالت سیریس ہونے پر ڈاکٹروں نے لاہور جناح ہسپتال ریفر کردیا زخمی کی شناخت رانا حبیب کے نام سے ہوئی کار سوار لاہور سے ساہیوال جارہا تھا تھانہ صدر پتوکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی۔