اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات؛ پختونخوا اور مرکزی کابینہ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا

جمعہ 19 اپریل 2024 22:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات؛ پختونخوا اور مرکزی کابینہ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیاچیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں افتخار حسین نے اراکین کی مشاورت سے شیڈول کا اعلان کردیا ہی25 اپریل سے 27 اپریل تک صوبائی کابینہ کیلئے خواہشمند امیدواران درخواستیں باچا خان مرکز پشاور میں جمع کراسکتے ہیںیکم مئی 2024 بروز بدھ کو باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے قیام کیلئے انتخابات منعقد ہوں گی2 مئی سے 3 مئی تک مرکزی کابینہ کے لئے خواہشمند امیدواران درخواستیں باچا خان مرکز پشاور میں جمع کرا سکیں گی5 مئی 2024 بروز اتوار کو باچا خان مرکز پشاور میں مرکزی کابینہ کے قیام کیلئے انتخابات منعقد ہوں گی