
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 20 اپریل 2024 17:41
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نارووال 23،سیالکوٹ(سٹی 18 ، ایئرپورٹ 07)، جوہر آباد 17، ڈی جی خان 11، بہاولپور (سٹی 09 ، ایئرپورٹ 08)، ملتان (ایئرپورٹ 07 اور سٹی 05)، ٹی ٹی سنگھ 03، لاہور ایئرپورٹ 01،منڈی بہائوالدین 02، کوٹ ادو اور سرگودھا میں 01 ملی میٹر بارش ریکار ڈ کی گئی۔
ترجمان کیمطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 20اور زیادہ سے زیادہ 33سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32فی صد رہا۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 59فیصد رہی جبکہ شہر کے دیگر علاقوں ذکی فارمز84، سی ای آر پی آفس68، فیز 8 ایوی گر ین 78، سید مراتب علی روڈ 59 ،سید فدا حسین ہائوس70،فیز 8ڈی ایچ اے 76،لاہور امریکن سکول 59 اور شاہراہ قائد اعظم میں 53 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.