آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

پیر 22 اپریل 2024 22:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) موسمیاتی مرکز بلوچستان نے کہا ہے کہ منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نوکنڈی اور دالبندین میں ہلکی بارش ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

متعلقہ عنوان :