ضمنی الیکشن کے موقع پر انتخابی عذرداریاں نمٹانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،اعظم نذیر تارڑ
پیر 22 اپریل 2024 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جو بربریت نارووال میں ہوئی اور ہمارے ایک سیاسی کارکن کو قتل کیا گیا، چوہدری پرویز الہی اپنے بھتیجے سے بھاری اکثریت سے ہارے ہیں اگر انہیں کوئی شکایت ہے تو متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔
عالیہ کامران نے کہا کہ اس ایوان میں صدق احسان بیٹھی ہیں ان کو بھی ہماری پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا۔ صدق احسان نے کہا کہ ہم سب کو اتفاق کے ساتھ ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہئے ہم یہاں پاکستان کیلئے ہیں میں لکی مروت سے ہوں مولانا فضل الرحمن نے مجھے یہ ٹکٹ دیا تھا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آرٹیکل 219 کا تقاضا ہے کہ الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے کہ انتخابات صاف شفاف اور منصفانہ کرائے جائیں۔ہمیں ریٹر ننگ افسر کے پاس نہیں جانے دیا گیا اس معاملے کی چھان بین کی جائے اور رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.