
مستقبل کے معماروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو
عبید اللہ کوری
بدھ 24 اپریل 2024
17:52
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر جیرام داس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں 24 سے 30 اپریل تک عالمی حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ منایا جا رہا ہے جس کا مقصد ہم اپنے معصوم بچوں کو 12 مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنے قریبی صحت مرکز جا کر مفت حفاظتی ٹیکے لگوا کر انہیں ہمیشہ کے لیے محفوظ کریں .
انہوں نے مزید کہا حفاظتی ٹیکہ جات کے عالمی ہفتہ منانے کے سلسلے میں محکمہ صحت میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر کے تحصیلوں میں مختلف پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں جس میں آگاہی ریلیز ،سیمینار اور دیگر پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں علاوہ ازیں ہیلتھ ورکرز کمیونٹی سطح پر آگاہی دے رہی ہیں . بعد اذاں امریکن ہسپتال سے مین روڈ تک ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو کی قیادت میں آگاہی ریلی بھی نکالی گئی.اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر اشوک ، ڈسٹرکٹ فوکل پرسن پولیو پروگرام ڈاکٹر نارائن داس ، ڈبلیو ایچ اوکے ڈاکٹر عالم آزاد ، ڈاکٹر واحد خاصخیلی، سماجی رہنما ، علی حسن نون، روٹری کلب کے ایڈوکیٹ عطیف میمن، ، کمیونٹی ہیلتھ ورکر، صحافی اور پیرا میڈیکل اسٹاف بڑی تعداد میں موجود تھے .مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.