
جہلم پولیس کے کانسٹیبل سید رسول بقضائےالہی وفات پا گئے ، کانسٹیبل سید رسول عارضہ قلب میں مبتلا تھے
طارق مجید کھوکھر
ہفتہ 27 اپریل 2024
13:23
(جاری ہے)
کانسٹیبل سید رسول عارضہ قلب میں مبتلا تھے، بوجہ ہارٹ اٹیک دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں، متوفی کانسٹیبل سید رسول کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں سہوترہ ، پنڈ دادنخان میں ادا کرُدی گئی ،نماز جنازہ میں ڈی ایس پی پنڈ دادنخان عامر شاہین گوندل ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس افسران کی شرکت، اہل علاقہ کی کثیر تعداد بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئی، سید رسول سال 1990 میں محکمہ پولیس میں شامل ہوئے، اور 55 برس عمر ہونے پر ایک سال کی LPR رخصت پر روآنہ تھے، مرحوم کے سوگوران میں بیوہ اور ایک بیٹا شامل ہے۔
جہلم پولیس غم کی اس گھڑی میں مرحوم کانسٹیبل کے لواحقین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہمزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.