سول سوسائٹی باہم متحد ہو کر معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہی: عافیہ موومنٹ
ہفتہ 27 اپریل 2024 21:22
(جاری ہے)
ایک طرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم عوام ہیں تو دوسری طرف مراعات یافتہ طبقہ ہے۔جو طبقہ اشرافیہ کے نام سے معروف ہے۔اس طبقہ نے نے بنیادی انسانی حقوق سے محروم عوام کو عملی طور پر تماشبین بنا کر رکھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو قومی نوعیت کے معاملات سے لاتعلق بنا کر فکر معاش میں الجھا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ریاست اور عوام کے درمیان رشتہ کمزور ہوتا جارہا ہے جوکہ کسی طرح بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ ریاست اور اس کے اداروں کو ایک عام پاکستانی شہری کی قدر امریکہ اور یورپی ممالک کی طرح کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جرم بے گناہی کی پاداش میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ 21 سالوں سے امریکہ کی قیدمیں ہے۔ اب حقوق انسانی کے علمبردار ایک برطانوی نڑاد امریکی وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرانے کے لیے حکومت پاکستان اور سول سوسائٹی سے مدد کے طلبگار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ، ریاستی ادارے اور سول سوسائٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں تو کلائیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ 2024ئ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا سال بن سکتا ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.