پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی
نیدر لینڈ کی سفیر کی قذافی سٹیڈیم آمد،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات. شاندار انتظامات پر مبارکباد دی پاکستان نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا۔ بہت انجوائے کیا،قذافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا نطم و ضبط دیکھ کر خوشی ہوئی،سفیر نیدرلینڈ کرکٹ کے کھیل سے پاکستانی قوم خصوصی لگاو رکھتی ہے،کرکٹ دلوں کو جوڑنے والا کھیل ہے،محسن نقوی کی بات چیت
اتوار 28 اپریل 2024 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آمد پر نیدرلینڈ کی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ کرکٹ کے کھیل سے پاکستانی قوم خصوصی لگاو رکھتی ہے۔ کرکٹ دلوں کو جوڑنے والا کھیل ہے۔ پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بہترین انتظامات پر پی سی بی کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر اداروں نے بھی دن رات محنت سے کام کیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر اور نیدرلینڈ سفارتخانے کی فرست سیکرٹری بھی اس موقع پر موجود تھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزارت اور منصوبہ بندی کمیشن نے 2013 سے 2018 کے دوران سارے اہداف کامیابی سے حاصل کیے ، احسن اقبال
-
شہبازشریف کی ملکی درآمدات کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین وو شینگ لیانگ کی ملاقات
-
خط کے معاملہ میں تاثرعام کیا گیا کہ عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت ہو رہی ہے، وزراء
-
اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کے دن بھی رفح میں کارروائی جاری
-
پاکستان کو بحران کی کیفیت سے نکالنے کے لئے پاکستانی بن کر سوچنا ہے، اعظم نذیرتارڑ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے گورنر بلوچستان کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنربلوچستان جعفرخان مندو خیل کی ملاقات
-
کوئی بھی حکومتی ادارہ عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت نہیں کررہا اور نہ ہی کرسکتا ہے، مداخلت کے تاثر کی نفی کرتا ہوں ، اٹارنی جنرل فار پاکستان منصورعثمان اعوان
-
عدلیہ کے معاملات میں مداخلت کے تاثر کی پر زور نفی کرتا ہوں، اٹارنی جنرل
-
انسانوں کی یورپ میں اسمگلنگ، بدنام ترین ملزم عراق سے گرفتار
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.