پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ٹرافی کا ٹور نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے شروع ہوکر پنجاب یونیورسٹی سے سے ہوتا ہوا لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پر اختتام پذیر سینکڑوں طالبات کے درمیان ٹرافی کی رونمائی کی گئی ، نیشنل اور انٹرنیشنل خواتین کھلاڑیوں اورکوچز کی بھی شرکت
پیر 29 اپریل 2024 22:44
(جاری ہے)
ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریبات میں قومی اور بین الاقوامی خواتین کھلاڑیوں اور کوچز نے بھی شرکت کی ہے، وائس چانسلر لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پروفیسر شگفتہ ناز اور ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اختر اور پنجاب یونیورسٹی سپورٹس ڈائریکٹر سمیرا ستار نے خطاب کیا ہے۔
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین کیلئے گیمز کا انعقاد کروا کر دل جیت لیے ہیں، ایسی گیمز سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،ڈائریکٹرسپورٹس یاسمین اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پر سپورٹس کے فروغ کیلئے پنک گیمز کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس سے خواتین کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، یونیورسٹی آف لاہور کی ڈائریکٹر سپورٹس سمیرا ستار نے کہا ہے کہ نے کہا کہ پنک گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ، اس سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی، اس پر وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال مبارک باد کے مستحق ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.