وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر انتظام تعلیمی کانفرنس منگل کو ہوگی

پیر 29 اپریل 2024 23:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر انتظام تعلیمی کانفرنس(کل)منگل کو ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرا جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلیٰ حکام بھی شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں آئندہ چار سالہ تعلیمی پالیسی اور بجٹ میں اضافے پر غور کیا جائے گا۔