ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
پیر 29 اپریل 2024 23:43
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب نے انسانی صحت کے لئے مضر اور کینسر سمیت مہلک بیماریاں پیدا کرنے والے دھوئیں کے تدارک کے ٹاسک پر عملدرآمد کی ہدایت دی ہے۔
ان اقدامات سے ائیرکوالٹی انڈیکس بہتر ہوگا، سموگ کی صورت حال میں بھی بہتری آئے گی۔زیادہ دھواں پیدا کرنے والے علاقوں کی میپنگ بھی شروع کر دی گئی، دھوئیں کی مقدار جانچنے کے جدید آلات سے بھی مدد لی جائے گی۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ قانون سازی کے لئے بھی کام تیز کر دیا گیا، قانون سازی سے سزائیں اور بھاری جرمانے بھی کئے جائیں گے۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے صنعتوں کو ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد اور ائیر کوالٹی بہتر بنانے کی مہم میں بھرپور ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ہدایت کی ہے کہ صنعتیں جدید آلات اور طریقوں کو اختیار کریں تاکہ سب بیماریوں سے محفوظ ہوں، درخت پرندے اور انسان صاف فضا میں سانس لے سکیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.