ج*حق اور سچ لکھنا اور دکھانا صحافی کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جاوداں فہیم
ٹیکنالوجی کی ترقی نے معاشرتی اقدار کو بدل دیا ہے ایسے میں صحیح اور غلط کو اجاگر کرنا چاہئیے۔ناظمہ کراچی کی عید ملن کے موقع پر گفتگو اسریٰ غوری نے سوال جواب کا سیشن کیا جس سے شرکاء کی بچپن یادتازہ ہوگئی کی ،ْ ثمرین احمد نے تمام شرکاء کو فلسطینی مفلر کا تحفہ دیا
پیر 29 اپریل 2024 21:20
(جاری ہے)
عید ملن میں اسری غوری نے سوال وجواب سیشن کیا جس نے شرکاء کو بچپن کی عید اور کھیلوں میں پہنچا دیا۔
سیکریٹری اطلاعات ثمرین احمد نے تمام شرکاء کو فلسطینی مفلر کا تحفہ دیا اور کہا کہ حلقہ خواتین کی مثبت سرگرمیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔شعبہ تعلقات عامہ کراچی کی نگراں ثناء علیم نے کہاکہ سمجھدار، سنجیدہ، پڑھی لکھی بااثر خواتین اب شدت سے محسوس کر رہی ہیں کہ قیادت باشعور اور امانت دار لوگوں کے ہاتھ میں دینا ناگزیر ہے۔اس سلسلے میں خواتین صحافی کو معاشرے کی درست عکاسی کرنے کی ضرورت ہے ۔رمضان کے بعد زندگی کے عنوان سے ثمینہ قمر نے کہا کہ نیکی میں تسلسل ضروری ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.