ٰحلقہ پی بی- 39 کوئٹہ سے نور محمد بنام بخت محمد کی انتخابی و عذرداری کیس سماعت کے لیے منظور کرلی
پیر 29 اپریل 2024 23:10
(جاری ہے)
36 قلات سے میر سعید لانگو بنام ضیاء اللہ لانگو، پی بی28 کیچ- IV سے میر حمل خان بنام محمد اصغر رند، پی بی- 32 چاغی سے امان اللہ نوتیزئی بنام محمد صادق سنجرانی (سابق چیئرمین سینیٹ)کے خلاف ع ٴْذرداری کی مقدمات کی سماعت کی۔
مزکورہ مقدمات میں فریقین نے عدالت سے جواب دعویٰ جمع کروانے کی مہلت طلب کی۔ الیکشن ٹریبینل بینچ-1 کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے مانگی گئی استدعاء کو قبول کرتے ہوئے اگلی سماعت 9 اور 13 مئی 2024 کو مقرر کی۔ پی بی-40 سے قادر علی بنام صمد خان کے مقدمہ میں 5 گواہان کے بیان قلمبند کر دیے گئے اور دیگر گواہان کو کل 2024-04-30 کو عدالت عالیہ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.