ّمحکمہ بلدیات پنجاب کی خواتین افسران کا خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معلوماتی دورہ
منگل 30 اپریل 2024 02:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے وفد سے ملاقات کی، انہیں ایبٹ آباد آمد پرخوش آمدید کہا اور ڈپٹی کمشنر آفس میں بریفنگ کا اہتمام کیا گیا. اجلاس میں سب نیشنل گورننس (ایس این جی) پروگرام سے ڈسٹرکٹ ٹیم لیڈ کاشف علی نے لینڈ یوز پلان اور بلڈنگ کنٹرول کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر پنجاب لوکل گورنمنٹ افسران نے پنجاب میں لینڈ یوز اور بلڈنگ کنٹرول ایکٹ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ایس این جی کے عمر بن عبدالعزیز نے اجلاس کو بتایا کہ صوبے میں صرف %9 کوڑا ٹی ایم ایز اٹھا رہی ہیں جبکہ %89 فیصد آبادی کو یہ سہولت میسر نہیں ہیں۔بعد ازاں وفد نیٹی ایم اے ایبٹ آباد کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں ٹی ایم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر ضلعی افسران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ پلاننگ عباس آفریدی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات زرک یار خان تورو، واساٹیکنیکل سٹاف اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود رہی. سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گل نے ایس این جی خیبرپختونخوا کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں اسی نوعیت کے منصوبے باہمی مشاورت سے کرنے کا اعادہ کیا۔ جلد ہی ایس این جی کی ٹیم کو لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب کا دورہ کرنے کی دعوت دی جائے گی۔ تقریب کے اختتام پر سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.