جواہرلال نہرو یونیورسٹی کا طالبعلم10سال جیل میں گزارنے کے بعد بے گناہ قرار
منگل 30 اپریل 2024 12:57
(جاری ہے)
انہوں نے خطرات کے باوجود ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ خاموشی بنیادی حقوق کے خاتمے کا سبب بنتی ہے۔
مشرا جو اپنی گرفتاری سے قبل جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں چینی زبان کا کورس کر رہا تھا، اب اپنی تعلیم جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وہ فی الحال یہ سوچ رہا ہے کہ آزمائش کے بعد اپنی زندگی کو کیسے دوبارہ شروع کیاجائے۔ ان کے کیس نے یواے پی اے کے غلط استعمال اور سماجی انصاف کی وکالت کرنے والے افراد پر اس کے اثرات کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.