پنجاب بھرمیں 1167ٹریفک حادثات میں 11افراد جاں بحق1279زخمی ہوگئے، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ
منگل 30 اپریل 2024 21:10
(جاری ہے)
ایمرجنسی ا عداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 706ڈرائیوز،42کم عمرڈرائیور، 436مسافراور148پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ253ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی درالحکومت271متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد91حادثات میں 102متاثرین کے ساتھ دوسرے، ملتان80حادثات میں 96متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔
واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل1290متاثرین میں 1051مرد اور239خواتین شامل ہیں ۔ ٹریفک کے ان حادثات کے بیشتر واقعات میں 1045موٹرسائیکل،73آٹورکشے،119کاریں،18وین،9مسافر بسیں،26ٹرک اور117دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مارگلہ کی پہاڑی پر شاہدرہ کے دو مختلف مقامات پر پھر آگ بھڑک اٹھی
-
کوئٹہ، 14ٹکڑوں میں ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی
-
پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پر آنے والے سیاحوں کے لئے 10 نکاتی ہدایات نامہ جاری
-
وزارت اقتصادی امور اور واپڈا نے مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 25 ملین ڈالر کے ذیلی قرضہ کے معاہدے پر دستخط کر دئیے
-
سابق وزیراعلی پرویزالٰہی سمیت دیگر کیسزمیں نیب لاہور کی ریکوری، 9کروڑ 33 لاکھ روپے قومی خزانہ میں جمع
-
گورنر سندھ سے پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین کی ملاقات
-
پشاورمیں ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر پابندی عائد
-
گورنرسندھ کا صحافی سلیم جھنڈیر سے لوٹ مار کا نوٹس،ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت
-
کراچی،گورنر سندھ سے دارالسکون کی انچارج کی ملاقات ، معذور بچوں و بزرگوں کی کفالت اور دارالسکون کو درپیش مشکلات بارے تبادلہ خیال کیا
-
ساہیوال،ٹیچنگ ہسپتال میں دھوئیں سے متاثرہ مزید 3 بچے جاں بحق، 10 ملازم گرفتار
-
خون عطیہ کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.