�وزہ انسد اد پو لیو مہم بلو چستان کے 30اضلا ع میں جا ری

ً علما ء اکر ام سے اپیل ہے کہ پو لیو جیسے مہلک خطر نا ک مر ض کی رو ک تما م اور انکے مکمل خا تمے کیلئے پو لیو ٹیمو ں سے بھر پور تعا و ن کر یں ، مو لا نا محمد شفیق دولت ز ئی

بدھ 1 مئی 2024 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) جمعیت علماء اسلام ( س) کے مر کز ی ڈ پٹی سیکر ٹر ی جنر ل مو لا نا محمد شفیق دو لت زئی نے کہا ہے کہ 7روزہ انسد اد پو لیو مہم بلو چستان کے 30اضلا ع میں جا ری ہے عو ام خصو صا ً علما ء اکر ام سے اپیل ہے کہ پو لیو جیسے مہلک خطر نا ک مر ض کی رو ک تما م اور انکے مکمل خا تمے کیلئے پو لیو ٹیمو ں سے بھر پور تعا و ن کر یں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پو لیو مہم کی ٹیمو ں پر حملے کر کے بے گنا ہ لوگوں قتل کرنا کہاں کا انصاف ہے ملک بھر اور بالخصوص بلو چستان کے عوام سے گزارش ہے کہ پو لیو ٹیمو ں کے سا تھ تعا ون کر کے بچوں کو پو لیو سے بچائو کے قطر ے پلا ئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :