پ*ایم کیو ایم نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری پر اعتراض اٹھا دیا

پیر 6 مئی 2024 17:00

Cاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2024ء) پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری پر ایم کیو ایم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی پر اعتراض اٹھا دیا، کمیٹی کی تشکیل میں ایم کیو ایم کو نظرانداز کردیا گیا،کمیٹی میں ایم کیو ایم کا کوئی نام شامل نہیں کیا گیا،فاروق نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری میں ایم کیو ایم کا نام بھی ہونا چاہئیے تھا،ایم کیو ایم کو اس کمیٹی پر شدید تحفظات ہیں، کمیٹی تشکیل دیتے وقت ایم کیو ایم سے پوچھا نہیں گیا۔

متعلقہ عنوان :