ذ*پنجاب میں 18سال سے کم عمر کی لڑکی کی شادی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پیر 6 مئی 2024 17:30

۳لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2024ء) پنجاب میں 18سال سے کم عمر کی لڑکی کی شادی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ محکمہ قانون پنجاب نے چائلڈ میرج بل پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بل کی سپیشل کمیٹی سے منظوری کے بعد بل پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کیا جائے گا جہاں سے بل کی منظوری کے بعد کسی بھی لڑکی کی 18 سال سے کم عمر میں شادی نہیںکی جا سکے گی