ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 7 مئی 2024 14:41

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2024ء) ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد ، منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دل آویز زمان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے رائفل44بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :