ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 335افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
بدھ 8 مئی 2024 17:02
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں342، شجاع آباد میں 14 اور جلال پور پیر والا میں پانچ ایمرجینسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد94ہے،ملتان شہر میں 86،شجاع آباد میں سات اور جلال پور پیر والا میں ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں 214میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں 204، شجاع آباد میں سات اور جلال پور پیر والا میں تین میڈیکل ایمر جینسیز اٹینڈ کی گئیں۔9 کرائم اور29متفرق ایمرجینسیز پرریسکیو کیا گیا،مجموعی طور پر 335افراد کو ریسکیو کیا گیا، ملتان شہر میں 315،شجاع آباد میں 14 اور جلال پور پیر والا میں 6 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
-
ظ*حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
وفاق کے پی حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہی: بیرسٹر سیف
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.