رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
بدھ 8 مئی 2024 20:07
(جاری ہے)
میوزیم حکام کا کہنا ہے اس پتھر کو اٹھانے کے لیے ہائڈرالک مشین کا استعمال کیا جاتا ہے اور 25 آدمیوں سے بھی یہ پتھر اٹھانا بھی مشکل ہے،میوزیم کے رجسڑرار میں انٹری نمبر 10-10 میں لکھا گیا ہے کہ یہ پتھر 1912 میں میوزیم میں لایا گیا۔
گاما پہلوان نے اپنے 50 سالہ کیریئر میں 5 ہزار سے زائد میچ کھیلے اور کبھی ایک میچ بھی نہیں ہارے۔1916 تک گاما پہلوان نے پورے ہندوستانی پہلوانوں بشمول پنڈت بدو برہمن کو شکست دے دی تھی۔ 15 اکتوبر، 1910کو انھیں جنوب ایشیا کی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پہلوانی کی پوری تاریخ میں گاما پہلوان واحد پہلوان ہیں جنہیں 50 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط کیریئر میں ایک بار بھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ گاما پہلوان کو حکومت پاکستان کی جانب سے 1959 صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔رستم زماں گاما پہلوان 21 مئی 1960 کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ گاما پہلوان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداح انہیں خراج تحسین پیش کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.