
جہانگیر خان ترین کی جانب سے 30 بچیوں کی شادی کے لئے جہیز کا سامان تقسیم
100 سلائی مشینیں تقسیم ، مستحق افراد کی مدد کرنا صدقہ جاریہ ہے، ڈاکٹر عبدالصبور
عرفان فیروز اعوان
جمعرات 9 مئی 2024
17:38
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایل پی پی کے سی ای او ڈاکٹر عبدالصبور نے کہا کہ مستحق افراد کی مدد کرنا صدقہ جاریہ ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر مظبوط اور بااختیار بنایا جائے۔ جہانگیر خان ترین کے پرسنل سٹاف آفیسر عبدالخالق کانجو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر خان ترین گزشتہ 25 سال سے لودھراں کے عوام کی خدمت کررہے ہیں ۔ مستحق بچیوں کو جہیز کی فراہمی اور سلائی مشینوں کی فراہمی جہانگیر خان ترین کے عوامی خدمت کے ویثرن کا عکاس ہے۔ انشاء اللہ عوامی خدمت کا سلسہ جارہے گا۔ تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات کائنات رضا، ثریا سیال و دیگر نے بھی شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.