![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا خضدار سینٹرل جیل دورہ، 6 قیدیوں کی رہائی کا حکم
ہفتہ 11 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
دورہ کے موقع پر انہیں جیل کے شعبوں پر بریفنگ دی گئی ان کے ہمراہ انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی، نوید الیاس ڈی آئی جی جیل خانہ جات خضدار، یاسین بلوچ ایس ایس پی سنٹرل جیل خضدار، ڈپٹی کمشنر خضدار عارف خان زرکون ڈی آئی جی پولیس، ایس ایس پی*خضدار، ڈی آئی جی جیل خانہ جات خضدار و دیگر افسران موجود تھے ایس ایس پی خضدار جیل یاسین بلوچ نے مسائل اور سہولیات کے بارے میں تفصیلات کے ساتھ بریفنگ دی اور معزز چیف جسٹس نے تمام قیدیوں سے ملاقات کی اور مسائل سنے اور جرمانے کی عدم ادائیگی پر حراست میں لیے گئے 6 قیدیوں کو موقع پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
معزز چیف جسٹس نے سینٹرل جیل خضدار بیرک، سیلز، ہسپتال، کچن، فوڈز سکول، وی ٹی سی سنٹر، لائبریری، جیل کے دیگر حصوں کا دورہ کیا اور سنٹرل جیل خضدار کی جیل انتظامیہ کے رویے اور محنت سے مطمئن ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو پوری مسلم لیگ ن جیلوں میں ہوتی، حسن مرتضیٰ
-
سکیورٹی پر معمور اہلکاروں کی سائیکولوجیکل سکریننگ کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
عمران خان، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز سماعت کیلئے مقرر
-
لاہور میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.