![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
راولپنڈی،دہشتگردی اور کار سرکار میں مزاحمت کے مقدمہ میں مطلوب سمیت7 اشتہاری مجرمان گرفتار
اتوار 12 مئی 2024 16:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رواں ماہ کے دوران دہشتگردی اور کار سرکار میں مزاحمت کے مقدمہ مطلوب اشتہاری مجرم جاوید،چوری کے مقدمات میں مطلوب 03 اشتہاری مجرمان اسرار، محمد لطیف اور غضنفر، امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری مجرمان محمد علی اور احتشام جبکہ ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد عمر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے۔
ایس ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے ایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا گرفتار مجرمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
دنیا کی نصف آبادی چکنائی پر ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل پیرا، ڈبلیو ایچ او
-
عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کر دیے گئے
-
آزاد عدلیہ اور صحافت کی طرح علمی آزادی بھی اہم، فریدہ شہید
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
عزم استحکام آپریشن سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے‘علی امین گنڈاپور
-
قبائل ارکان اسمبلی کی وزیرخزانہ سے ملاقات،860 ارب دینے کا وعدہ کیا تھا مگر ابھی تک 103 ارب دئیے گئے ہیں‘ اسد قیصر
-
فیصل آباد،معمولی کلامی پر دوست نے فائرنگ کر کے 3 دوستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.