![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
u سانحہ 12 مئی ہماری قومی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے،وقار مہدی
g 12 مئی 2007ع پر ایک آمر اور دہشتگردوں کے گٹھ جوڑ نے شہرِ قائد میں خون کی ہولی کھیلی اور نہتے سیاسی کارکنوں پر دہشتگردوں نے اسلحے کے منہ کھول دیئے تھے،جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ
اتوار 12 مئی 2024 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ آج نفرت، تقسیم اور دہشتگردی پر کھڑی سیاست بچی ہے نہ خونِ ناحق پر مٴْکا لہرانے والے (جنرل پرویز) مشرف کی آمریت۔
وقار مہدی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت پاکستان پیپلز پارٹی سانحہ 12 مئی کے شہداء کی جدوجہد و قربانی کی امین ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک میں جمہوریت کی مضبوطی، عوام کی خوشحالی اور مساوات پر کھڑے معاشرے کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔ پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے سانحہ 12 مئی کے شہداء اور ان کے لواحقین کو صبر و استقامت پر سلام پیش کرتا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا
-
پورے سسٹم کی چابی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے، شبلی فراز
-
پنجاب پولیس کا موبائل صارفین کی سی ڈی آرپولیس کوجاری
-
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ، اہم انکشاف سامنے آگیا
-
مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس
-
گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
ضلع اٹک کی تمام سیاسی پارٹیاں میرے ساتھ مل کرعوامی خدمت کے سفر میں شامل ہوں، گورنرپنجاب
-
لاڑکانہ : موبائل ٹاورچوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے
-
آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.