پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

افتتاحی تقریب کا آغاز عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کرینگے

ہفتہ 11 فروری 2023 12:39

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2023ء) پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا آغاز گلوکار عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کریں گے جبکہ ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

متعلقہ عنوان :