متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی ابوظہبی ایئرپورٹ کی سی ای او ایلینا سورلینی سے ملاقات،فلائٹ کنیکٹیوٹی کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال
بدھ 15 مئی 2024 17:41
(جاری ہے)
سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی کے درمیان پاکستان کا سٹریٹجک مقام سیاحت کے لئے متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور یو اے ای میں مقیم دیگر ملکوں کے شہریوں کے لئے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔
سفیر نے کہا کہ ہم العین ہوائی اڈے سے پاکستان کے دیگر شہروں تک فلائٹ کنیکٹیوٹی کو وسعت دینے کے لئے پرعزم ہیں اور اس کے لئے سی ای او ایلینا سورلینی کی مدد کی پیشکش کو سراہتے ہیں۔ ابوظہبی ایئرپورٹس کی سی ای او نے العین ایئرپورٹ سے پروازوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے منعقدہ تقریب میں شرکت پر پاکستانی سفیر اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور العین ایئرپورٹ سے پاکستان کے مختلف شہروں کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے میں اپنے بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ ملاقات میں سینئر نائب صدر گورنمنٹ ریلیشنز سلطان الظہری، ہیڈ آف ریٹیل سروسز شریفہ الکوثری اور سینئر منیجر ایوی ایشن ڈویلپمنٹ ابوظہبی مہوش خان کے علاوہ پی آئی اے کے ایریا منیجر طارق گلزار اور دونوں اطراف کے دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔\932مزید اہم خبریں
-
ایرانی یورینیم ذخائر میں اضافے پر آئی اے ای او کو تشویش لاحق
-
دنیا افغانستان کے سیلاب زدہ بچوں کی مدد کریں، یونیسف کی اپیل
-
برطانیہ میں تارک وطن محنت کشوں کے حقوق کو لاحق خطرات پر تشویش
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا اعلان
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
وزیر اعلٰی مریم نواز کا "ہمت کارڈ" منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
-
تمام کیسز جھوٹے ہیں، کیسز کا سامنا کر کے سرخرو ہوں گا
-
قوم 2800 ارب روپے اس بجلی کے ادا کرے گی جو استعمال ہی نہیں کی گئی
-
آج سائفر کیس وڑ گیا
-
اچانک آندھی اور بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.