سندھ و بلوچستان کے 10 ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل
صنعت کار اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے اختیار بیگ دبئی میں تقریبا 2 درجن جائیدادوں کے مالک ہیں کمپنی اور جائیدادیں ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی گئی ہیں، کرائے کی آمدنی پر ٹیکس ادا کیا جاتا ہے،اختیار بیگ
بدھ 15 مئی 2024 18:31
(جاری ہے)
اس حوالے سے اختیار بیگ کا کہنا ہے کہ کمپنی اور جائیدادیں ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی گئی ہیں، کرائے کی آمدنی پر ٹیکس ادا کیا جاتا ہے۔سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل کی ملکیت میں دبئی میں 2009 سے ون بیڈ روم اپارٹمنٹ ہے۔2020 میں اپنے گوشواروں میں اختر مینگل نے بتایا تھا کہ یہ اپارٹمنٹ انہیں تحفہ میں ملا۔سابق وزیرِ اعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری اور ان کی فیملی نے بھی دبئی کی جائیدادوں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔سابق صدر عارف علوی کی بہو بھی دبئی میں جائیداد کی مالک ہیں۔ان کے شوہر اواب علوی کے مطابق جائیداد اہلیہ کو وراثت میں ملی، جو ڈکلیئر ہے۔
مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.