
دیامر،تھور کے عوام کیلئے خوشخبری،واپڈا اسپتال تھور جلد آپریشنل ہورہا ہے،ترجمان واپڈا
بدھ 15 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
واپڈا کالونی تھور میں قائم اسپتال میں ایمرجنسی وارڈ، او پی ڈی، او ٹی ایس،ریڈیالوجی، پیتھالوجی، ڈینٹل کے شعبے قائم کیے جارہےہیں۔ اسپتال میں مریضوں کو ادویات کی فراہمی کے لیے فارمیسی کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے۔
واپڈا کالونی تھور میں اسپتال کے قیام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تھور کے عوام اور عمائدین کا کہنا ہے کہ تھور میں اسپتال کے قیام سے گھر کی دہلیز پر ہی علاج معالجے اور بہترین طبی سہولیات سے مستفید ہوں گے۔ تھور کے عوام وعمائدین نے اسپتال کے قیام پر بالخصوص چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) اور چیف ایگزیکٹو آفیسر دیامر بھاشا ڈیولپمنٹ کمپنی عامر بشیر چودھری اور جنرل منیجر/پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر نزاکت حسین کا شکریہ ادا کیا ۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.