کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے چین اور دیگر ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ممالک کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہیں، ولادی میر پوٹن
جمعہ 17 مئی 2024 14:40
(جاری ہے)
چینی میڈ یا کے مطا بق شی دونوں ممالک کے رہنماؤں نے پر سکون ماحول میں مشترکہ تشویش کے اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چین کے صدر شی جن پھنگ نے اس موقع پر یہ نشاندہی کی کہ چین اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنانے، عالمی نظم و نسق کی درست سمت میں رہنمائی کرنے،بین الاقوامی عدل و انصاف کے تحفظ اور عالمی امن اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے روس اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ یوکرین کے بحران کا بنیادی حل ایک متوازن، موثر اور پائیدار نئے سیکورٹی ڈھانچہ کی تعمیر ہے۔ چین یوکرینی مسئلے کے جلد سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے اور اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بیٹے ہنٹر بائیڈن کے کیس میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سزا معاف یا کم نہیں کروں گا، جوبائیڈن
-
چینی کمپنیوں نے پہلی بار نئی گاڑیوں کی فروخت میں امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار
-
کیٹ مڈلٹن کی نئی تصویر جاری، منظرِ عام پر آنے کا اعلان
-
ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 سعودی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ
-
دشمن ارض فلسطین میں خونریزی اورفساد برپا کرنا چاہتا ہے، امام کعبہ
-
سعودی ریاست میں مسجد نمرہ کی سب سے بڑی توسیع ہوئی
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( ملائشیا چیپٹر ) ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری
-
پیرس میں پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن و پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام گالا ڈنر میں ایک لاکھ بیس ہزار یورو کے عطیات اکٹھے
-
اے لوگو، اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ خج
-
ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ
-
امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرزسے بھرا صندوق دریافت کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.