سیالکوٹ میں کسانوں کو سبسڈی پر زرعی آلات فراہمی کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد
جمعہ 17 مئی 2024 17:53
(جاری ہے)
دریں اثناء رائس شیڈر کے لئے تمام 45درخواست دہندگان کو منتخب کر لیا گیا ہے پانچ لاکھ 25ہزار روپے مالیتی ہر رائس شیڈر پر حکومت پنجاب تین لاکھ 15ہزار روپے سبسڈی دیگی۔
ایم پی اے چوہدری فیصل اکرام، اے ڈی سی ریونیو محمد اقبال نے اس موقع پر قرعہ اندازی میں منتخب ہونے والے کسانوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ وزیرا علی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبے میں زرعی اصلاحات کے نفاذ اور جدید زرعی مشینری کے استعمال کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان زرعی آلات کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب کروڑوں روپے کی سبسڈی دے گی جس کا مقصد فصلوں کی باقیات کو جلانے کے رجحان کی روک تھام، سموگ پر کنٹرول اور آتشزدگی کیوجہ سے زرعی زمین کی زرخیزی کو متاثر ہونے سے بچانا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان سے کئی ممالک کو کھجورکی برآمد
-
کاشتکارکپاس کی کوالٹی و معیار بہتربنانے کیلئے چنائی میں احتیاط کریں، محکمہ زراعت
-
دھان کے کاشتکارجراثیمی جھلساؤ کے کنٹرول کیلئے محکمہ زراعت کے سفارش کردہ زرعی زہروں کا سپرے کریں،ڈاکٹر مقصود احمد
-
فیصل آباد،کاشتکاروں کو کپاس کی چنائی رات کی شبنم خشک ہونے کے بعد کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مولی کی اگیتی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت کی کپاس کی چنائی کے لئے ضروری سفارشات جاری
-
کما د کی فصل کو سہہ وچوہوں سے بچانے کیلئے ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں کے استعمال کی ہدایت
-
کپاس کے کاشتکاروں کو اگیتی کھلی ہوئی پھٹی کو بارشوں، جڑی بوٹیوں، بیجوں کی آمیزش سے بچانے کیلئے چھوٹے وقفوں سے چنائی کی ہدایت
-
فیصل آباد،کاشتکار وں کو کماد کی منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت
-
محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کر دی
-
پنجاب بھر میں کاشتکار کماد کی بوائی یکم ستمبر سے شروع کریں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
-
پنجاب میں مولی کا زیر کاشت رقبہ 6298 ہیکٹر اور پیداوار 116852 ٹن سے بھی تجاوز کرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.