وزیر اعلیٰ کو ایک پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں ،فیصل کنڈی
اگر وہ عار محسوس کرتے ہیں تو میں وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کو تیار ہوں، صوبے کے حقوق کے لئے وزیر اعلی کے ساتھ ہر وقت ملنے کو تیار ہوں، کوئی بھی مسئلہ یا بات غیر مہذبانہ انداز کے بجائے دلیل کی بنیاد پر کرنی چاہیے، وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا،گورنرخیبرپختونخوا
اتوار 19 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
عوامی اجتماع سے پیپلز پارٹی کیصوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ سمیت سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان، مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ایصال خان، جماعت اسلامی کے چترال سیسابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، تاجر برادری کے ڈویڑنل صدر عبدالرحیم خان، صنعتکار سرتاج خان،انجمن تحفظ حقوق شاہ راز خان، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیرمفتی فضل غفور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی نائب صدر مظفر سید، میاں سید لائق باچا ،محمد یونس،باجوڑ کیسابق ایم این اے اخونزادہ چٹان اور حاجی شاکراللہ نے بھی خطاب کیا۔
گورنر نے کہا کہ صوبے کا مقدمہ متعلقہ فورم پر لڑنا چاہتے ہیں. صوبائی حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور میرے ساتھ ملکر صوبے کا مقدمہ لڑیں۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس تمام سیاسی جماعتوں کا گھر ہے، سیاسی مقابلے الیکشن میں کریں گے اب وقت کارکردگی کا ہے، گورنر راج نہیں لگائیں گے پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاق کو مشورہ دیا ہے کہ بجلی کی تینوں کمپنیاں صوبے کے حوالے کی جانی چاہئیں، صوبائی حکومت اس کے نفع نقصان کی خود ذمہ دار ہو گی اس طرح بجلی کے بٹن پر قبضہ کی نوبت بھی نہیں آئی گی۔ گورنر نے کہا کہ ٹیکس استثنیٰ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا تحفہ تھاملاکنڈ میں ٹیکس نفاذ کے مسئلہ پر وفاق سے کروں گا،اس مسئلے کو مالاکنڈ ڈویڑن کے عوام کے خواہشات کے مطابق حل کرنیکی کوشش کریں گے، ملاکنڈ ڈویڑن کے عوام کا بار بار احتجاج کرناحل نہیں بلکہ مستقل حل نکالنا پڑیگا۔گورنر نے کہا کہ عوامی گورنر ہوں گلی گلی جانے کو تیار ہوں کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتا۔۔مزید اہم خبریں
-
امریکا نے ایغورمسلمانوں سے جبری مشقت کے الزام میں تین چینی کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی عائد کردی
-
محسن نقوی کا جہلم ترکئی ٹول پلازہ پر اے این ایف کے دو اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار
-
کییف پر روسی میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، یوکرینی فوج
-
چین کے روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلہ میں امریکی ریاست آئیوا میں تقریب کا اہتمام
-
عمران خان کی جناح ہاﺅس حملہ کیس کے 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
-
پاکستان کے سلامتی کونسل کا غیرمستقل ممبر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا پیغام ، وزیراعظم شہباز شریف کا فن لینڈ کے صدر سے اظہار تشکر
-
خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقراررکھنے کیلئےامیگریشن ڈیپارٹمنٹ کو قواعد میں ترمیم کا حکم
-
امریکا کا خدیجہ شاہ پرسفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ
-
پاکستانی فوج کی کارروائی میں گیارہ مشتبہ دہشت گرد ہلاک
-
وزیراعظم شہبازشریف کا ملاوی کے نائب وزیر اعظم کی ہوائی حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد بیوٹیفکیشن میں تاخیرکا نوٹس، ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
-
18ہزار ارب روپے حجم کاوفاقی بجٹ مالی سال2023-24آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.