چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی این اے 148 ملتان 1 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعلی قاسم گیلانی کو مبارکباد
پیر 20 مئی 2024 15:02
(جاری ہے)
میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ علی قاسم گیلانی کی کامیابی ملتان کے جیالوں کی محنتوں کا ثمر اور پیپلز پارٹی پر عوام کے غیرمتزلزل ا عتماد کی دلیل ہے، امید ہے کہ علی قاسم گیلانی ایوان میں ملتان کے عوام کی بھرپور آواز بنیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ علی قاسم گیلانی کی کامیابی پر یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہلخانہ کے تمام افراد سمیت ملتان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔\932
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 50 ہزار روپے سے صرف 1 روپیہ بھی زائد کمانے والوں کے انکم ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
-
قرضوں میں جکڑے غریب ممالک منصفانہ تجارتی لین دین کے حق دار، گوتیرش
-
حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت کا غیرتنخواہ دار طبقے کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
-
تیاریاں مکمل، مناسک حج کا آغاز کل سے
-
ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا، آئندہ دنوں مہنگائی مزید کم ہوجائے گی
-
وفاقی حکومت نے بجٹ میں کم ازکم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزار روپے کردی
-
آئندہ مالی سال2024-25 کیلئے 18 ہزار877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا
-
بجٹ اجلاس:پیپلزپارٹی کے درجن بھر اراکین کی ایوان میں واپسی‘بلاول اور آصفہ بھٹو ایوان سے چلے گئے
-
پاکستان ،بیلاروس کے درمیان معیشت، تجارت و دفاع میں دوطرفہ تعلقات کی خوشگوار تاریخ ہے،خواجہ آصف
-
وفاقی وزیرداخلہ کی منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکاروں ،شہری کی شہادت پر اظہارافسوس
-
10 ہزارگوگل کیریئرسرٹیفیکیشن سکالرشپس فراہم کرنے کیلئے پی آئی ٹی بی اورٹیک ویلی مل کر کام کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.