
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
حکومت تمباکو نوشی میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھے،ڈائریکٹرسی آر ڈی
پیر 20 مئی 2024 23:00
(جاری ہے)
سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے سروے میں بتایا گیا کہ یہ نتائج امید افزا ہیں تاہم پاکستان میں اب بھی دنیا کے سب سے سستے سگریٹ موجود ہیں۔
قیمتوں کا یہ فرق سگریٹ نوشی کو موثر طریقے سے روکنے کے لیے مزید ٹیکس میں اضافے کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔سروے میں یہ بھی کہا گیا کہ حکومت کا 2023 میں سستے برانڈز کے لیے FED کی شرح میں 146% اور پریمیم برانڈز کے لیے 154% اضافے کا فیصلہ کمی کا ایک اہم عنصر رہا ہے۔ تاہم یہ اضافہ پاکستان میں سگریٹ جنوبی ایشیا کے ممالک کی نسبت بہت سستا ہے۔سی آر ڈی کی ڈائریکٹرمریم گل طاہر نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ تمباکو نوشی میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھے اور تمباکو انڈسٹری کے مفادات پر صحت عامہ کو ترجیح دی جانی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)بھی زیادہ قیمتوں اور کم کھپت کے درمیان تعلق کو تسلیم کرتے ہوئے مضبوط ٹیکس لگانے کی وکالت کرتے ہیں۔سی آر ڈی سروے میں کہا گیا ہے کہ جیسے جیسے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے، صحت عامہ اور مالیاتی ذمہ داری کو فروغ دینے والی شواہد پر مبنی پالیسیاں انتہائی اہم ہو گئی ہیں جبکہ اس رفتار پر استوار ہو کر ایک صحت مند اور زیادہ خوشحال پاکستان کا باعث بن سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے دشمن چاہے اندر ہوں یا باہر، ریاست ان کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ
-
پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی
-
رواں سال لاہور میں ریپ کے 481 ،گینگ ریپ کے 31 مقدمات درج ہوئے
-
پاک فوج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے ،ہر جواب پہلے سے سخت ہوگا ‘ رانا تنویر حسین
-
پنجاب حکومت کی طرف سے تونسہ کےلئے 15 الیکٹرک بسیں دینے کا اعلان
-
خیبر پختونخوا میں 12 سال سے موجود تبدیلی کی حکومت صرف تباہی لائی ہے، حافظ نعیم
-
کالام میں دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خاتمے کے لیے جرگہ، غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے پر اتفاق
-
خیبر پختونخوا ،دہشتگردی کی روک تھام کیلئے پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار
-
سرگودھا میںوائٹ ہائوس سے مشابہہ محل نما عمارت تعمیر، شہرت دور دور تک پھیل گیا
-
قومی ائیر لائن کی نجکاری: ریٹائرڈ ملازمین کے میڈیکل پر لیبر یونینز اور ہولڈنگ کمپنی میں ڈیڈلاک برقرار
-
ریلوے حکام کا بغیر ٹکٹ مسافروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، تین روز میں 46 لاکھ روپے سے زائد جرمانے وصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.