نیب بلوچستان کے زیراہتمام بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کے کردار سے متعلق سیمینار کا انعقاد
بدھ 22 مئی 2024 20:10
(جاری ہے)
جدید علوم کے حصول سے روشنائی کام کے طریقہ کار میں بہتری اور نقائص بشمول کرپشن سے اجتناب کا پیش خیمہ بنتی ہے۔
بعد ازاں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر الہی بخش مرغزانی نے بھی نوجوانان کو اینٹی کرپشن کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا گیا، انہوں نے کہا کہ یہ مستقبل کے معمار ہیں انہیں ملک کے آئین و قوانین اور شخصیت کے بہترین خواص سے آگاہی دینا ہماری قومی ذمہ داری ہے، تاکہ یہ اپنے ملک کے لیے بہتر سے بہتر خدمانت سر انجام دے سکیں اور موضوع کے حوالے سے کرپشن سے نجات دلائیں ط سیمنیار میں طلباء نے نیب کے ڈائریکٹر سے اینٹی کرپشن کے حوالے سے سوالات کئے جن کے سیر حاصل جوابات دیئے گئے جس سے طلباء نے کرپشن کے خلاف آگاہی میں اضافہ ہوا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.