صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ خاں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف پی پی 145 کے آر او اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

جمعرات 23 مئی 2024 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ خاں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف انتخابی عذرداری پر پی پی 145 کے آر او اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔