![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ایف آئی اے انٹرپول نے اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا
ملزم را حبیب الرحمان پنجاب پولیس کو مطلوب ہے،ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے کراچی ائیرپورٹ منتقل کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پیر 27 مئی 2024 15:32
![ایف آئی اے انٹرپول نے اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_d6e82_1694417983.jpg._2)
(جاری ہے)
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم را حبیب الرحمان پنجاب پولیس کو مطلوب ہے، ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے کراچی ائیرپورٹ منتقل کیا گیا، ملزم کے خلاف تھانہ فتح شاہ وہاڑی میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت سال 2014میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا، ملزم کو پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے این سی بی انٹرپول پاکستان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ این سی بی انٹرپول پاکستان جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ 24/7پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے، سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزمان کیلئے دنیا میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش کے 'بدنام زمانہ' جلاّد شاہ جہاں بھوئیاں چل بسے
-
سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
پاکستانی وفد بھارتی جموں و کشمیر کا دورہ کیوں کر رہا ہے؟
-
پیپلزپارٹی کی مسلم لیگ ن سے صلح ہوگئی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
کوئی سمجھتا ہے بطور وزیراعلیٰ بلیک میل کرلے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے،طلال چوہدری
-
وزیراعظم آفس نے آپریشن عزمِ استحکام پر وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
دنیا کی نصف آبادی چکنائی پر ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل پیرا، ڈبلیو ایچ او
-
عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کر دیے گئے
-
آزاد عدلیہ اور صحافت کی طرح علمی آزادی بھی اہم، فریدہ شہید
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.