بہاولنگر۔ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سے کم عمر بچہ لاپتہ ہو گیا والدین پر غم سے غشی کے دورے

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم پیر 27 مئی 2024 17:15

بہاولنگر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی 2024ء ) ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سے  کم عمر بچہ لاپتہ ہو گیا والدین پر غم سے غشی کے دورے۔بارہ سالہ مدثر گھر سے دُکان پر ٹافیاں لینے گیا واپس نہیں آیا ۔

(جاری ہے)

والدین نے تلاش کے لیے تھانہ سٹی بی ڈویژن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروادی۔پولیس تھانہ سٹی بی ڈویژن نے رپورٹ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :