ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی مویشی چوروں کے خلاف اہم کاروائی، مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 27 مئی 2024 18:37

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2024ء) ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی مویشی چوروں کے خلاف اہم کاروائی،  مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، رقم برآمد  ، للہ پولیس نے کاروائی کرتے ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مال مسروقہ کے 03لاکھ روپے برآمد لیے گئے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :