جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 27 مئی 2024 18:38

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2024ء) جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد ، سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سکندر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد، جبکہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج، منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :