عید الاضحیٰ قریب آتے ہی شہر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

دن دیہاڑے عید گاہ روڑ پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ لیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم پیر 10 جون 2024 17:25

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 10 جون 2024ء ) عید الاضحیٰ قریب آتے ہی شہر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ  ۔ دن دیہاڑے عید گاہ روڑ پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

نامعلوم دو مسلح ڈاکو شہری اللہ دتہ  سے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار، عینی شاہد کے مطابق ڈاکو ڈکیتی کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے  گئے۔ پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر فرار ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :