ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ، ڈسپنسری کی کارکردگی اور طبی سہولیات کا جائزہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 11 جون 2024 16:18

ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ، ڈسپنسری کی کارکردگی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2024ء) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ، ڈسپنسری کی کارکردگی اور طبی سہولیات کا جائزہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ کیا اور وہاں موجود طبی عملہ، سہولیات اور ڈسپنسری کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ رورل ڈسپنسری کو مزید فعال بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :