سکرنڈ میں کینٹونمنٹ قائم کرنے کے لیے اپنی زمین دینے والے 5 زمین مالکان میں ڈپٹی کمشنر نے معاوضے کے چیک تقسیم کئے گئے

Shahbaz Ali Asadi شہباز علی اسدی منگل 11 جون 2024 17:03

نواب شاہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون 2024ء ) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے آج اپنے دفتر میں سکرنڈ میں کینٹونمنٹ قائم کرنے کے لیے اپنی زمین دینے والے 5 زمین مالکان میں معاوضے کے چیک تقسیم کئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شہید بینظیرآباد نواب سمیر لغاری اور ڈسٹرکٹ اکاوئنٹس آفیسر حبیب الرحمٰن آرائیں بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :