
پشاور،جماعت اسلامی زیر اہتمام بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ
اگر ہمیں اپنی پیداکردہ بجلی بھی مل جائے تو ایک سیکنڈ کیلئے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی‘ مقررین
ہفتہ 29 جون 2024 04:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم آٹھ ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی پید اکرتے ہیں جبکہ ہماری ضرورت 25سو میگا واٹ جس پر ایک روپے سے تین روپے یونٹ لاگت آتی ہے۔
اگر ہمیں اپنی پیداکردہ بجلی بھی مل جائے تو ایک سیکنڈ کے لیے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ خیبرپختونخوا میں جس کی وجہ سے کارخانے بند پڑے ہیں، بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے جس سے نوجوان نشہ کی لعنت میں پڑ چکے ہیں۔ جماعت اسلامی عوام کا مقدمہ لڑنے کے لیے سڑکوں پر نکل چکی ہے۔ ہم عوام کے حقوق کی یہ جنگ جاری رکھیں گے۔ ہم خیبرپختونخوا میں مزید لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں 16گھنٹے اور شہری علاقوں میں 8 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو جینا دو بھر کر دیا ہے۔ لوگوں کے روزگار ختم ہو کر رہے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ان کا حق دلا کر رہیں گے اور اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو وزیر اعلیٰ ہاؤس گورنر ہاؤس کا گھراؤ بھی کریں گے اور اگر ضرورت پڑی تو اسلام آباد بھی جائیں گے۔ جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے سے قائم مقام امیر جماعت اسلامی پشاور حمد اللہ جان، سابق صوبائی وزیر اور این اے 28 کے امیر حافظ حشمت خان اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی افتخار احمد نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانیکا فیصلہ
-
قائمہ کمیٹی کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر کرنے کی سفارش
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.