ڈسٹرکٹ جیل میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں

قیدیوں کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کریں گے، ڈی سی جہلم

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 4 جولائی 2024 18:13

ڈسٹرکٹ جیل میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2024ء ) : ڈسٹرکٹ جیل میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں قیدیوں کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کریں گے یہ بات ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے ڈسٹرکٹ جیل میں پانی کی کمی پوری کرنے نئی بورنگ کے افتتاح کے موقع پر کہی، اس موقع پر انہوں نے جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کو فراہم کی جانے والی ضروری سہولیات کا جائزہ بھی لیا ۔

متعلقہ عنوان :