
سام سنگ الیکٹرانکس کی مزدور یونین کا ہڑتال غیر معینہ مدت تک بڑھا نے کا اعلان
بدھ 10 جولائی 2024 17:26
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل سام سنگ الیکٹرانکس یونین نے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم یہ جاننے کے بعد کہ انتظامیہ بات کرنے کو تیار نہیں ہے، 10 جولائی سے دوسری غیر معینہ مدت کے لیے عام ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں،پیر سے شروع ہونے والی ہڑتال میں سام سنگ کے 5,000 سے زیادہ ملازمین نے کام چھوڑ دیا ہے۔
یہ ملازمین طویل عرصہ سے تنخواہ اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔یونین کے کارکنوں نے رواں سال جون میں بھی ایک دن کے لئے واک آئوٹ کیا تھا جو کہ کئی دہائیوں بعد کمپنی میں اس طرح کی کارروائی تھی ۔ یونین کے 30,000 سے زیادہ ممبران ہیں جو کمپنی کی کل افرادی قوت کا پانچواں حصہ ہے۔دریں اثنا سام سنگ نے بدھ کو اے ایف پی کو بتایا کہ ہڑتال سے کمپنی کی پیداوار متاثر ہونے کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.